Explanation of Kitaab-ut-Tawbah (Saheeh Muslim) – Shaykh Usama bin Saud Al-Amree

شرح کتاب التوبۃ (صحیح مسلم) – شیخ اسامہ بن سعود العمری

مقدمہ

توبہ سے متعلق مسائل:

1- توبہ کا معنی لغت اور اصطلاح میں

2- توبہ اور انابت میں فرق

3- ایک بندے کو توبہ کس طرح حاصل ہوتی ہے؟

4- توبہ کا حکم؟ (توبہ واجب ہے)

5- کیا کوئی مستحب توبہ بھی ہوتی ہے؟

Download Now

6- کیا توبہ فوری طور پر کرنا واجب ہے یا اس میں تاخیر کی جاسکتی ہے؟

7- توبہ میں تاخیر کا حکم

8- دوبارہ گناہوں میں مبتلا ہوجانے کے خوف سے توبہ ہی نہ کرنا؟!

9- توبہ کی شرائط

10- ان دونوں میں سے کیا اہم ہے: نیکی کے کام کو چھوڑنے پر توبہ یا برائی کرلینے پر توبہ؟

Download Now

11- کیا توبہ نہیں کرنے والا ظالم ہے؟

12-استغفار اور توبہ میں فرق؟

13- توبۃ النصوح (سچی پکی توبہ) کیا ہے؟

Download Now

14- کیا ایک گناہ سے توبہ کرنا لیکن دوسرے پر مصر رہنے سے پہلے گناہ کی توبہ صحیح تصور ہوگی؟ اگر گناہ مختلف قسم کے ہوں جیسے شراب نوشی اور سود یا پھر ایک قسم کے ہوں جیسے شراب نوشی اور کوئی دوسرا نشہ تو کیا ان میں فرق ہوگا؟

15- کیا توبہ اس امت کے خصائص میں سے ہے؟

16- احادیث میں جن نیک اعمال سے گناہ مٹ جاتے ہیں، کیا ان میں کبیرہ گناہ بھی شامل ہیں؟

Download Now

حدیث : اللہ تعالی اپنے بندے کی توبہ سے اتنا خوش ہوتا ہے ۔۔۔ 

فوائد 1 – 4

Download Now

فوائد 5-11

Download Now

حدیث: اگر تم گناہ نہ کرو تو اللہ تمہیں لے جائے اور۔۔۔

فوائد 1-5

Download Now

فوائد 6-11

Download Now

باب: ہمیشہ اللہ کے ذکر، آخرت کی فکر اور نفس کے محاسبے میں رہنے کی فضیلت، اور بعض اوقات اس کو چھوڑ کر دنیا کے ساتھ مشغول ہونا جائز ہے

حدیث: یا رسول اللہ! ہم تو منافق ہوگئے۔۔۔

فوائد 1-5

Download Now
فوائد 6-10
Download Now