Majaalis of Noble Qura’an – Shaykh Rabee’ bin Hadee Al-Madkhalee

مجالس قرآن کریم

فضیلۃ الشیخ ربیع بن ہادی المدخلی حفظہ اللہ

(سابق صدر شعبۂ سنت، مدینہ یونیورسٹی)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: نفحات الهدى والإيمان من مجالس القرآن- المجلس الثاني۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

پہلی مجلس سورۃ البقرۃ آیت 142 تا 252

سورۃ البقرۃ میں اصول ایمان واحکام کا بیان

سوال وجواب:

س: امام طحاوی رحمہ اللہ کے اس قول: “ایمان ایک ہوتا ہے اور اس کے اہل اس کی اصل میں برابر ہوتے ہیں” کا کیا معنی ہے؟

س: سلفی نوجوانوں کے لیے آپ کی کیا نصیحت ہے؟

Download MP3

دوسری مجلس سورۃ البقرۃ آیت 253 تا سورۃ آل عمران آیت 92

آیۃ الکرسی اور اس میں توحید کا بیان

توحید کا ضیاع امت کے ضیاع کا سبب ہے

Download MP3

تیسری مجلس سورۃ آل عمران آیت 93 تا سورۃ النساء آیت 23

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عبادت میں محنت کرنا

اللہ تعالی سے کماحقہ ڈرنا

امت کا تفرقہ: سبب اور علاج

Download MP3

چوتھی مجلس سورۃ النساء آیت 24 تا 148

سورۃ النساء بہت سے احکامات پر مشتمل ہیں جن میں سے تعدد ازواج اور قرابت داروں کے لیے میراث کے مسائل بیان ہوئے ہیں۔ اور اللہ تعالی نے اس میں توحید کا حکم دیا ہے۔

جہاد کی حقیقت اور غرض وغایت

توحید کی اجنبیت اور توحید پرستوں پر کیا واجب ہے

سوال وجواب:

س 1: کیا رمصان کا کفارہ جماع کے ساتھ خاص ہے یا کسی پر طور پر اس ماہ کی حرمت کو پامال کیا گیا ہو تو کفارہ واجب ہے؟

س 2: آپ کا جو کتاب النکت مقدمۃ ابن الصلاح پر تحقیقی کام ہے، کیا اس کی معتمد طباعت وہی ہے جو دارالفرقان والوں نے شائع کی ہے؟

س 3: کیا کسی کو نصیحت کرنے کے لیے جس سے کوئی غلطی یا مخالفت سرزد ہوئی ہو لازم ہے کہ دو یا تین بندے جائیں، اس دلیل کے ساتھ کہ اگر ان میں سے اگر کوئی بات بھول جائے گا تو دوسرا اسے یاد دلا دے گا؟

س 4: مسجد میں نکاح کرنے کا کیا حکم ہے، کیا یہ بدعات میں سے ہے؟

س 5: بدعتی کے بائیکاٹ کرنے کے تعلق سے سوال ہے کہ کیا بائیکاٹ ان کے بڑوں اور سربراہوں کا کیا جائے گا یا پھر ان کے پیروکاروں کا، یا پھر دونوں کا ہی کیا جائے گا؟ ہجر (بائیکاٹ) کرنے کے کیا ضوابط ہے، کیونکہ جب اس کی تطبیق کی جاتی ہے خصوصاً ان پر جو ان کے پیروکار ہيں تو غالباً مشکلات اور فتنے جنم لیتے ہیں؟

Download MP3

پانچویں مجلس سورۃ النساء 148 تا سورۃ المائدۃ 81

شریعت کی آسانی

یہودیوں کے اخلاق اور ان کا مسلمانوں پر مسلط ہونے کے اسباب

تحکیم شریعت اور حاکمیت کے صحیح منعی کا بیان

Download MP3 

چھٹی مجلس سورۃ المائدۃ 82 تا سورۃ الانعام 110

وحدت ادیان کے داعیان پر رد

Download MP3 

ساتویں مجلس سورۃ الانعام 111 تا سورۃ الاعراف 87

الوصایا العشر (دس وصیتیں)

Download MP3 

آٹھویں مجلس سورۃ الاعراف 88 تا سورۃ الانفال 40

جو کچھ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لے کر آئے اس کی اتباع کا وجوب

محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقام ومرتبہ

Download MP3 

نویں مجلس سورۃ الانفال 41 تا سورۃ التوبۃ 92

جہاد کے بعض ایمانی اور علمی احکام

Download MP3

دسویں مجلس سورۃ التوبۃ 93 تا سورۃ یونس کے آخر تک

اللہ تعالی کا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ان کی پیروی کرنے والوں کی تعریف فرمانا

ان کی بعض صفات

اخلاقِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سورۃ یونس میں توحید ربوبیت کا بیان

Download MP3 

گیارہوں مجلس سورۃ ھود تا سورۃ یوسف 52 

استقامت کا حکم

ظالموں کی طرف مائل ہونے کی حرمت

Download MP3

بارہویں مجلس سورۃ یوسف 53 تا ابراھیم کے آخر تک

انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے اخلاق کے کچھ نمونے

شرک باللہ سے خوف کھانا

مومنین کی بعض اخلاقی صفات

Download MP3

تیرہویں مجلس سورۃ الحجر کی ابتداء سے سورۃ النحل کے آخر تک

رسولوں کو ان کی قوم کی طرف سے اذیت دیا جانا اور ان کا اس پر صبر کرنا

قرآن کریم کی جامع ترین آیت

Download MP3

چودھویں مجلس سورۃ الاسراء کے شروع سے لے کر سورۃ الکھف آیت 72 تک

بعض ان باتوں کا بیان جس پر سورۃ الاسراء اور الکھف مشتمل ہیں

الاسراء والمعراج کا معجزہ

Download MP3

پندرہویں مجلس سورۃ الکھف 83 تا سورۃ طہ کے آخر تک

بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ مریم مشتمل ہے

بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ طہ مشتمل ہے

Download MP3

سولہویں مجلس سورۃ الانبیاء کے شروع سے سورۃ الحج کے آخر تک

بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ الانبیاء مشتمل ہے

بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ الحج مشتمل ہے

اللہ تعالی کے ساتھ شرک کیے جانے کی جہالت ونادانی

مخلوق کا یوم حساب سے غافل ہونا

کفار اور اہل بدعت کا بغیر علم کے جدال کرنا

Download MP3

سترہویں مجلس سورۃ المؤمنون کے شروع سے لے کر سورۃ الفرقان آیت 20 تک

بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ النور مشتمل ہے

فلاح پانے والوں کی صفات

شیخ محمد بن عبدالوہاب الوصابی رحمہ اللہ کی مختصر تعلیق

Download MP3

آٹھارہویں مجلس سورۃ الفرقان 21 تا سورۃ النمل آیت 58

شیخ محمد الوصابی رحمہ اللہ کا درس

بروز قیامت اللہ تعالی کی مومنین کے لیے رحمت اور کافروں کے لیے دھمکی

شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ کی مختصر تعلیق

Download MP3

انیسویں مجلس سورۃ النمل کے شروع سے سورۃ القصص کے آخر تک

شیخ محمد الوصابی رحمہ اللہ کا درس

اللہ تعالی کی شکرگزاری

شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ کی مختصر تعلیق

سوال وجواب:

سوال 1: کیا رمضان اور عید کے لیے ماہر فلکیات کے حساب پر چلنا چاہیے، یا جو کچھ حدیث میں بیان ہوا ہے اس پر؟

سوال 2: کیا مدینہ سے واپسی پر عمرہ کیا جاسکتا ہے؟

سوال 3: ننگے سر نماز پڑھنے کا حکم؟

Download MP3

بیسویں مجلس سورۃ العنکبوت کے شروع سے سورۃ الاحزاب آیت 30 تک

بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ العنکبوت، الروم، لقمان، السجدۃ اور الاحزاب مشتمل ہیں

شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ کی مختصر تعلیق

Download MP3

اکیسویں مجلس سورۃ الاحزاب آیت 31 سے سورۃ یس آیت 27 تک

بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ الاحزاب، سباء، فاطر اور یس مشتمل ہیں۔

شرک باللہ کا بطلان

ذکر الہی کا حکم اور اس کی فضیلت پر کچھ احادیث کا بیان

Download MP3

بائیسویں مجلس سورۃ یس آیت 28 سے سورۃ ص آیت 41 تک

شیخ محمد الوصابی رحمہ اللہ کا درس:

اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا، اور مال پر اترانے اور اس سے فریب کھانے کی ممانعت۔

Download MP3

تیئسویں مجلس سورۃ ص آیت 17 سے سورۃ غافر کے آخر تک 

سورۃ الزمر کا اخلاص کے بیان پر مبنی ہونا

توبہ کی طرف دعوت

شرک باللہ کی خطرناکی کا بیان

Download MP3

چوبیسویں مجلس سورۃ فصلت کے شروع سے لے کر سورۃ الدخان کے آخر تک 

تمام انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کی ایک ہی ملت تھی

قیامت کے دن کوئی یاری دوستی باقی نہیں رہے گی سوائے متقی لوگوں کے

Download MP3

پچیسویں مجلس سورۃ الجاثیۃ کے شروع سے لے کر سورۃ الحجرات کے آخر تک

بعض ان باتوں کا بین جن پر سورۃ الجاثیۃ، الزخرف، الاحقاف، محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سورۃ الفتح والحجرات مشتمل ہيں

اللہ تعالی کا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان وتعریف بیان کرنا، اور روافض کا ان پر طعن کرنا اور اس سے ان کی کیا غرض وغایت ہے کا بیان۔

اخوان المسلمین کے منہج کی حقیقت

Download MP3

چھبیسویں مجلس سورۃ ق کے شروع سے لے کر سورۃ الواقعۃ کے آخر تک

قیامت کے دن لوگوں کی اقسام

Download MP3

ستائیسویں مجلس سورۃ الحدید کے شروع سے لے کر سورۃ التغابن کے آخر تک

صحابہ اطھار رضی اللہ عنہم کا مقام ومرتبہ

الولاء والبراء

Download MP3

اٹھائیسویں مجلس سورۃ الطلاق کے شروع سے لے کر سورۃ القیامۃ کے آخر تک

تدبر قرآن کی دعوت

قیامت کے دن کافروں کا انجام

Download MP3