The explanation of Tawheed and Shafa'ah (intercession) in Ayat-ul-Kursee – Shaykh Rabee bin Hadee Al-Madkhalee

آیۃ الکرسی میں توحید اور شفاعت کا بیان   

فضیلۃ الشیخ ربیع بن ہادی المدخلی حفظہ اللہ

(سابق صدر شعبۂ سنت، مدینہ یونیورسٹی)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: نفحات الهدى والإيمان من مجالس القرآن (المجلس الثاني)۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ فرماتے ہیں:

میں چاہتا ہوں  کہ آیت الکرسی کے جو معنی ہیں مختصراً ان پر کلام کروں، کیوں کہ یہ بلاشبہ کتاب اللہ میں سب سے عظیم آیت ہے، اوراس کی فضیلت پر بہت سی احادیث آئی ہیں اور اس کے عظیم الشان ہونے کے بارے میں بھی بہت احادیث وارد ہوئی ہیں۔

تفصیل کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔