Was Jarh wa Ta'deel specific to the time period of narrators and its abrogated now? – Various 'Ulamaa

کیا جرح وتعدیل کا علم زمانۂ روایت حدیث کے بعد سے ختم ہوچکا ہے؟   

مختلف علماء کرام

ترجمہ وترتیب: طارق علی بروہی

مصدر: مختلف مصادر

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

اہل تحزب (حزبیوں) اور اہل بدعت کے بہت سے شبہات ہیں جو وہ اہل سنت کے بابِ جرح وتعدیل اور مخالفین پر رد کے تعلق سے وارد کرتے رہتے ہیں ۔ جس سے ان کی غرض وغایت یہ ہے کہ اہل سنت کے یہاں جو منہج نقد ہے اسے نرم اور موم بنا دیا جائے، اور اپنے بڑوں اور چہیتی شخصیات کو جرح سے بچالیا جائے۔ انہی شبہات میں سے یہ ہے کہ:

جرح وتعدیل زمانۂ روایت کے بعد سے ختم ہوچکا ہے یا یہ مذموم غیبت ہے وغیرہ۔

اس بارے میں مختلف علماء کرام جیسے شیخ ابن باز، ابن عثیمین، مقبل بن ہادی، صالح اللحیدان، عبدالمحسن العباد، زید المدخلی، ربیع المدخلی، عبید الجابری، محمد بن ہادی اور شیخ محمد بازمول وغیرہ کا کلام جاننے کے لیے مکمل مقالے پڑھیں۔