Legislation of the punishment of stoning – Shaykh Rabee bin Hadee Al-Madkhalee

حدِرجم کی مشروعیت

فضیلۃ الشیخ ربیع بن ہادی المدخلی حفظہ اللہ

(سابق صدر شعبۂ سنت، مدینہ یونیورسٹی)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: شرح اصول السنۃ۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے "اصول السںۃ" میں فرمایا :

’’رجم (سنگسار ) کرنا برحق ہے اس شخص کو جو شادی شدہ ہونے کے باوجود زنا کرے، جب وہ اعتراف کرے یا اس پر دلیل وگواہی قائم ہوجائے۔ یقیناً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی رجم فرمایا،  اور آئمہ (خلفائے) راشدین نے بھی‘‘۔

اس پر شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ کی شرح جاننے کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔