Importance of Aqeedah in Jihaad – Various ‘Ulamaa

جہاد میں عقیدے کی اہمیت

مختلف علماء کرام

جمع وترتیب وترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: مختلف مصادر

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

جہاد فی سبیل اللہ ہوتا ہے اللہ تعالی کے کلمۂ توحید کی سربلندی کے لیے

شرک وکفر کی بیخ کنی کے لیے جہاد ہوتا ہے

حقیقی مدد ونصرت اللہ تعالی ہی کی طرف سے ہے

اللہ کی توحید کی نصرت سب سے اہم سبب ہے اس کی جانب سے نصرت ملنے کا

شرک سبب ہے دلوں کے مرعوب اور پسپا ہونے کا

شکست خوردہ ہونے کا سبب بھی شرک ہی ہے

اصلاح عقیدہ کا جہاد تک میں انبیاء ورسل علیہم الصلاۃ والسلام خیال رکھتے تھے

سلف صالحین کا شرک و مظاہر شرک کے خاتمے کو جہاد کا بنیادی مقصد سمجھنا

سنت کی اتباع اور بدعات سے اجتناب بھی جہاد فی سبیل اللہ میں کامیابی کے لیے ضروری ہے

سنت کی اتباع اور بدعات سے اجتناب بھی جہاد فی سبیل اللہ میں کامیابی کے لیے ضروری ہے

تفصیل کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

jihaad_may_aqeeday_ki_ahmiyyat