Naseeha on the occasion of opening Majid As-Sunnah-tun-Nabawiyyah, Lahore – Shaykh Muhammad bin Ghaalib Al-'Umree

شیخ محمد بن غالب العمری حفظہ اللہ فرماتے ہیں:

مجھے بہت خوشی ومسرت ہورہی ہے کہ آج اس دن میں پاکستان میں اہل سنت والجماعت ساتھیوں کے ایک گروہ سے بات کررہا ہوں۔ اللہ جل وعلا سے دعاء ہے کہ وہ اس کے تمام خاص وعام لوگوں کو کتاب وسنت پر جمع فرمادے۔اور اللہ تعالی اس سے اور دیگر تمام مسلم ممالک سے خواہ ظاہر ہوں یا باطن ہر قسم کے شرانگیز فتنوں کو دور رکھے۔ اس عجلت میں میں اپنے آپ کو اور اپنے بھائیوں کو وصیت کرتا ہوں بعض امور کی جن کی اہمیت اپنی جگہ پر ہے۔ کیونکہ ان کا تعلق شریعت سے ہے اور ان پر شرعی دلائل بھی دلالت کرتے ہیں ۔ ۔ ۔