حکام اور عوام کے مابین جو تعلق واجب ہے اس کا بیان

حکام اور عوام کے مابین جو تعلق واجب ہے اس کا بیان

 250.00

Out of stock

What should be the Relationship between the Ruler and the Ruled – Shaykh Abdul Azeez bin Abdullaah bin Baaz

اسلام میں حاکم اور محکوم کا باہمی تعلق

شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ

مترجم: طارق بن علی  بروہی

مصدر: المعلوم من واجب العلاقة بين الحاكم والمحكوم


بسم اللہ الرحمن الرحیم

ارشاد الہی ہے:

﴿يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اَطِيْعُوا اللّٰهَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ وَاُولِي الْاَمْرِ مِنْكُمْ ۚ فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِيْ شَيْءٍ فَرُدُّوْهُ اِلَى اللّٰهِ وَالرَّسُوْلِ اِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ ۭ ذٰلِكَ خَيْرٌ وَّاَحْسَنُ تَاْوِيْلًا﴾(النساء: 59)

(اے ایمان والو! اطاعت کرو اللہ  تعالیٰ کی اور اطاعت کرو رسول کی اور جو تمہارے حکمران ہیں۔پھر اگر کسی چیز پر اختلاف کرو تو اسے لوٹاؤ، اللہ  تعالیٰ کی طرف اور رسول کی طرف، اگر تمہیں اللہ  تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہے، یہ بہت بہتر ہے اور باعتبار انجام کے بہت اچھا ہے)

یہ بعض ان سوالات کا مجموعہ ہے جن کا جواب سماحۃ الشیخ علامہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ نے دیا جیسے:

حکمرانوں کی کرپشن کے سبب ان کے خلاف بغاوت کرنا

کیا حکمرانوں کی اطاعت کا عقیدہ بزدلی ہے اور ان کے خلاف بغاوت غیرت مندی ہے؟

کیا شرعی خروج کی صورت میں حکومت کے مددگاروں اور محافظوں کو بھی قتل کیا جائے گا؟

اگر شرعی عدالتیں موجود نہ ہوں تو گنہگاروں اور کافروں کے ساتھ کیا کیا جائے؟

کیا ہاتھ سے برائی کو روکنا صرف حکمران کا خاصہ ہے؟

ٹریفک اور پاسپورٹ قوانین وغیرہ کو غیراسلامی کہنا

کیا حکومت کی بیعت کا تقاضہ ہے کہ حاکم کے لیے دعاء کی جائے؟

اگرکوئی حکمران وقت کے لیے دعاء کرنے سے منع کرتا ہے

کیا برسر ِمنبر حکومت پر تنقید کرنا سلف کا منہج ہے؟

حکام کو نصیحت کے بارے میں سلفی منہج کیا ہے؟

Out of stock

Description

حکام اور عوام کے مابین جو تعلق واجب ہے اس کا بیان

Articles

Scholars