Ruling regarding Du’a of Khatm-ul-Quran (after Completing Qur’an) – Various ‘Ulamaa

ختمِ قرآن کی دعاء کا حکم

مختلف علماء کرام

ترجمہ وترتیب: طارق بن علی بروہی

مصدر: مختلف مصادر

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


ابن القاسم سے روایت ہے کہ امام مالک : سے پوچھا گیا کہ جو قرآن پڑھ کر ختم کرتا ہے پھر دعاء کرتا ہے؟

فرمایا: میں نے نہيں سنا کہ اسے ختم قرآن پر دعاء کرنی چاہیے، یہ لوگوں کا عمل نہیں رہا۔

دیگر اہل علم کا تفصیلی کلام جاننے کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

khatam_e_quran_dua_hukm