Efforts of Shaykh Rabee Al-Madkhalee in Repelling the Doubts spread by Hizbees (Biased Partisans) against the AhlusSunnah Salafees’s Manhaj of Refutation

اہل سنت سلفیوں کے منہج نقد کے بارے میں حزبیوں کے پھیلائے گئے شبہات کے توڑ کے سلسلے میں شیخ ربیع بن ہادی المدخلی حفظہ اللہ کی کاوشیں

ترجمہ: طارق بن علی بروہی

مصدر:جهود العلامة ربيع المدخلي في نقض شبهات الحزبيين عن منهج النقد عند أهل السنة السلفيين


بسم اللہ الرحمن الرحیم

پہلی فصل: اہل سنت کے منہج نقد  و مخالفین پر رد کے تعلق سے اہل تحزب کے عمومی شبہات کا توڑ

شبہہ1 : روایت حدیث کے زمانے کے بعد سے جرح و تعدیل بھی ختم ہوچکا ہے۔

Download MP3