Marriage is a reason to Repose & Tranquility with Q&A – Shaykh Ubaid bin Abdullaah Al-Jabiree

شادی سکون کا ذریعہ

فضیلۃ الشیخ عبید بن عبداللہ الجابری حفظہ اللہ

ترجمہ

طارق بن علی  بروہی

درس

Download MP3

سوال و جواب:

س: آپ کی ان کے لیے کیا نصیحت ہے جو شادی نہیں کرنا چاہتے؟

س: اولا: ہم آپ سے اللہ کے لیے محبت کرتے ہیں۔ ثانیا: ہم آپ فضیلۃ الشیخ سے چاہتے ہيں کہ ناصحانہ رہنمائی فرمائی اس بارے میں جو آجکل عام ہے کہ بہت زیادہ مہر رکھا جاتا ہے اور شادی کے حد سے زیادہ اخراجات کیے جاتے ہيں، ساتھ ہی شادی بیاہ کے موقع پر جو بعض موجودہ منکرات ہيں ان پر بھی تنبیہ فرمائيں جیسے میوزک اور عریاں لباس اور اس جیسی چیزیں؟

س: کیا ایک سنی آدمی کسی رافضی (شیعہ) لڑکی سے شادی کرسکتا ہے؟

س: یہ بہت سے سوالات ہيں جو سب نکاح مسیار کے بارے میں ہيں کہ اس کا شریعت میں کیا حکم ہے؟

س: کیا جس شخص کی تعیناتی بیرون ملک ہوجائے اس کے لیے وہاں طلاق کی نیت سے شادی کرلینا جائز ہے؟

س: آپ کیا تعلیق فرمائيں گے اس بارے میں کہ جو موجودہ دعوتیں عورت کی بے پردگی، مردوں سے اختلاط اور محرم کی پابندی کو ختم کردینے کے نعرے آزادئ نسواں کے نام پر بلند کرتی ہیں، اور ان لوگوں کا رد کس طرح کیا جائے؟

س: بعض لوگ کہتے ہیں: مختلف دینی دعوتی جماعتوں کا منظر عام پر ہونا اسلامی معاشرے کے لیے ایک صحت مند صورتحال ہے، آپ اس مقولے پر کیا تعلیق فرمائيں گے؟

Download MP3