Ruling regarding Reciting Surah Yaseen over Deceased? – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan

میت پر سورۃ یس پڑھنے کا حکم؟

فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ

(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)

ترجمہ: طارق بن علی بروہی

مصدر: قراءة سورة يس على الميت۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

سوال: میں نے کسی کو کہتے سنا کہ: ”اقرأوا على موتاكم سورة  يس“ (اپنی مردوں پر سورۃ یس پڑھو) کہتا ہے کہ: یہ دفن کے وقت پڑھنی چاہیے یا دفن کے بعد؟

جواب: پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ حدیث صحیح نہيں ہے، یہ حدیث ضعیف ہے۔

دوسری بات ”اقْرَؤُوا عَلَى مَوْتَاكُمْ“ سے مرادیعنی قریب الموت ہو، جبکہ  رہا موت کے بعد پڑھنا ، تو میت پر نہيں پڑھا جائے گا، نہ دفنانے سے پہلے نہ دفنانے کے بعد۔ یہ ایک بدعت ہے۔

mayyat_surah_yaseen_hukm