Example of the importance of Aqeedah & Manhaj – Various ‘Ulamaa

عقیدے و منہج کی اہمیت کی مثال

مختلف علماء کرام

ترجمہ وترتیب: طارق بن علی بروہی

مصدر: مختلف مصادر

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


 سنت سے یہ بات ثابت ہے کہ صحیح دین عقیدہ و منہج رکھنے والے صحابہ رضی اللہ عنہم سے بشری تقاضے کے سبب گناہ ہوجانے پر بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کا وہ سلوک نہ تھا جو دوسری طرف بہت عبادت گزار اور پرہیزگاری کرنے والے غلط عقیدے و منہج رکھنے والوں کے ساتھ برتنے کا حکم دیا۔

aqeedah_manhaj_ahamiyyat_misaal