Not everyone deserves a response – Shaykh Muhammad Naasir-ud-Deen Al-Albaanee

ہر ایرے غیرے کا جواب نہیں دیا جاتا!   

فضیلۃ الشیخ محمد ناصرالدین البانی رحمہ اللہ  المتوفی سن 1420ھ

(محدث دیارِ شام)

ترجمہ: زبیر بن محمد عباسی

مصدر: سلسلة الهدى والنور860۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

  طالب علموں کو زیب نہیں دیتا کہ وہ ہر چیخنے چلانےوالوں کواہمیت دیں(ان کی باتوں، اعتراضات کا جواب دیتے رہیں) ، کیوں کہ یہ وہ باب ہے جس کا تھمنا تقریبا ً ناممکن ہے۔ کیا جب کبھی ان میں سے کسی کے ذہن میں کوئی سوچ آئے اور حال یہ ہو کہ وہ  ابو جہل سے بڑھ کر جاہل ہو، تو کیا ہم اسے کوئی وقعت دیں گے، اور اس کی زمین پر گری پڑی بات کو اٹھا کر کوئی وزن دینے، اس پر بحث مباحثہ کرنے یا تقریر وغیرہ کرنے لگیں گے؟!

har_airay_gheray_ka_jawab_nahi_diya_jata