How we should treat our ulamaa (with important Q&A regarding it) – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan

علماء کرام کے ساتھ کس طرح معاملہ رکھنا واجب ہے؟
مع
موضوع سے متعلق ضروری سوال و جواب
فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ
مترجم
طارق بن علی بروہی


علماء کرام کی فضیلت

علماء کی موجودگی اور فقدان سے امت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہيں

علماء کرام سے مراد کون ہیں؟

علم کو اس کے اہل علماء کرام سے طلب کرنے کی طرف راغب ہونا

اپنے علماء کی قدر کو پہچاننا اور ان کا احترام اور ان کے بارے میں کسی پروپیگنڈے کو قبول نہ کرنا

Download MP3

موضوع سے متعلق اہم سوالات

س1: حدیث میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں

Download MP3

س2: علماء کرام کا نوجوانوں اور عام مسلمانوں کے لیے حزبیت و تفرقہ بازی کی خطرناکی بیان کرنا

Download MP3

س3: داعیان و علماء کی غیبت اور عام مسلمانوں کی غیبت میں فرق

Download MP3

س4: علماء کرام پر تہمت لگانا اور ان کے بارے میں کلام کرنا ان غلطیوں کی وجہ سے جو عقیدے میں نہيں

Download MP3

س5: اضواء اسلامیہ عقیدۃ سید قطب و فکرہ

Download MP3

س6: ایسے لوگوں کے ساتھ بیٹھنا جو لوگوں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں اور ان کی برائیاں اور عیوب بیان کرتے ہيں

Download MP3

س7: عقیدے کے بگاڑ میں ملوث شخص کی خوبیاں بیان نہ کرنا اور صرف اس کی غلطیاں بیان کرنے پر اکتفاء کرنا

Download MP3

س8: جو یہ کہے کہ فلاں شیخ نے غلطی کی یا فلاں نے غلطی کی

Downlaod MP3

س9: جو کوئی سید قطب کی تعریف کرے کہ اس نے توحید کی اور لا الہ الا اللہ کے معنی کی سب سے بہترین تشریح کی ہے

س10: جو کوئی شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی شان میں تنقیص کرے

Download MP3

س11: اس شبہہ کا ازالہ کہ: آیۃ الکرسی کی فضیلت بھی تو ابلیس سے لی گئی (پھر ہم سب کے دروس کیوں نہیں سن سکتے؟)

Download MP3

س12: جو کوئی شیخ محمد بن عبدالوہاب کے بارے میں کہے کہ آپ عقیدے میں تو سلفی تھے لیکن فقہ میں سلفی نہيں تھے

Download MP3

س13: فتح الباری اور شرح صحیح مسلم میں موجود غلطیوں کو جمع کرنا

Download MP3

س14: سعودی عرب کے کبار علماء پر یہ تہمت لگانا کہ ان کے بعض غلط فتاوی کا سبب حکومتی دباؤ ہوتا ہے

Download MP3

س15: قابل تعریف اختلاف اور قابل مذمت اختلاف

Download MP3

س16: طلبۂ علم اور نوجوانوں کو فکری و منہجی اضطراب کے بارے میں نصیحت

Download MP3

س17: ان نوجوانوں کے لیے نصیحت جو علماء کرام کے مابین اختلافات میں بغیر علم وبصیرت کے  پڑتے ہیں

Download MP3

س18: ان علماء کے تعلق سے کیا واجب ہے جو صوفی طرق کی پیروی کرتے ہیں

Download MP3

س19: طلب علم کی صحیح کیفیت

Download MP3

س20: علماء کرام کے مابین پائے جانے والے فقہی اختلافات میں ایک ابتدائی طالبعلم کے لیے کیا ضابطہ ہونا چاہیے

Download MP3

س21: اہل بدعت کے پاس پڑھنا، ان سے حصول علم کرنا

Download MP3

س22: علماء کرام پر طعن کرنا، اور صحابئ رسول معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ پر طعن کرنا

Download MP3