Accepting the advice in any conditions – Shaykh Muhammad bin Ghaalib Al-Umaree

نصیحت کو ہر حال میں قبول کرنا

فضیلۃ الشیخ محمد بن غالب العمری حفظہ اللہ

(تلمیذ المشایخ مقبل بن ہادی، ربیع المدخلی، عبدالمسحن العباد، عبداللہ البخاری)

ترجمہ: طارق بن علی بروہی

مصدر: شیخ حفظہ اللہ کی پوسٹ کردہ ٹوئیٹ سے ماخوذ۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


تمہیں ہرگز بھی اس (نصیحت کرنے والے) شخص کا برا انداز اس کی نصیحت قبول کرنے میں مانع نہ ہو۔

کیونکہ تمہاری پکڑ تو صرف نصیحت کو ٹھکرا دینے اور حق کو قبول نہ کرنے پر ہوگی۔

جبکہ اس شخص کی پکڑ اس کے برے انداز اور نصیحت کرنے کے بارے میں صحیح انداز نہ اپنانے کے بارے میں ہوگی۔

naseehat_har_haal_may_qubool_krna