An interview with Shaykh Saaleh Al-Fawzaan (hafidaullaah) about his life, work, education and few questions regarding important contemporary issues

شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ کا انٹرویو (آپ کی زندگی، سرگرمیوں، تعلیم سے متعلق ساتھ ہی بعض موجودہ اہم مسائل سے متعلق سوالات)

ترجمہ: طارق بن علی بروہی

مصدر: شرح أصول الإيمان


بسم اللہ الرحمن الرحیم

سوال: آپ کی پیدائش اور پرورش؟

س: آپ کی زندگی میں متاثر کن شخصیات؟

س: شیخ ابن باز رحمہ اللہ سے قریبی تعلق اور متاثر ہونا؟

س: آپ کی تصانیف و تالیفات؟

س: علمی سرگرمیاں اور دروس؟

س: مجموع الفتاوی ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے پڑھنے پڑھانے کے تعلق سے آپ نے خاص اہتمام کیا تھا، اس میں سے کچھ نمایاں فوائد مفاد عامہ کے تحت بیان فرمائیں؟

س: کیا فقہ اسلامی کی موجودہ دور میں تعلیم کی  اہمیت کے پیش نظر جدید اصطلاحات ایجاد کرنا چاہیے؟

Download MP3

س: فی زمانہ غیر محتاط فتوی بازی نااہل لوگوں کی طرف سے عام ہے، اس بارے میں نصیحت؟

س: میڈیا کے اس دور میں اسلامی تعلیمات کے لحاظ سے اس کا کردار اور طلبہ و علماء کا اس میں شرکت کرنا؟

س: فی زمانہ لوگوں میں خصوصا نوجوانوں میں جو اسلامی بیداری کی ایک لہر دوڑی ہے، اس کی صحیح سمت کی جانب رہنمائی کس طرح ہو؟

س: آزادئ نسواں کے پرفریب نعروں وغیرہ کے تحت ایک مسلم عورت کو جس طرح بے راہ روی کا شکار کیا جارہا ہے، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں؟

س: حکمرانوں اور عوام کا جو آپس میں تعلق ہوتا ہے اس بارے میں آجکل بہت زیادہ غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں، اس بارے میں شرعی احکام بیان فرمائيں؟

Download MP3