Clear Taḥrīf (Distortion) in the meaning of Qur’an by Ahmad Raza Khan Brailwee

احمد رضا خان بریلوی کی قرآنی ترجمے میں واضح تحریف

جمع و ترتیب: طارق بن علی بروہی

مصدر: کتاب و سنت و اقوال سلف و علماء کرام۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

انٹرنیٹ کی دنیا میں اہل سنت والجماعت کے یہاں بدنام زمانہ جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے تو بغض رکھتا ہے لیکن اہل بدعت بلکہ شرکیہ عقائد تک رکھنے والوں کے لیے حیلے تراش کر اور مزین کرکے ان سے محبت  کا درس دیتے ہوئے اس پر اتحاد امت کا خوبصورت لیبل لگادیتا ہے۔جی ہاں میری مراد انجینئر محمد علی مرزا جہلمی ہے۔ جس نے اپنے ایک وڈیو میں یہ باور کروانے کی کوشش کی کہ ترجمہ تو سب ہی صحیح کرتے ہيں یہ فرقہ پرست اور محض متعصب لوگوں کی پھیلائی ہوئی باتیں ہیں کہ فلاں کا ترجمہ نہ پڑھو۔ مثال کے طور پر وہ بریلوی فرقے کے بانی احمد رضا خان صاحب کے ترجمے کنزالایمان میں سے مثال پیش کرتا ہے  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ترجمے کی۔ دیگر بدعقیدگی کی غمازی کرنے والی تحریفات پر پردہ ڈالتے ہوئے اسے خوشنما بنا کر پیش کرتا ہے۔ اس کے زہریلے الفاظ ملاحظہ کیجئے:

”۔۔۔اس حوالے سے یہ علماء ایسے مجرم علماء، علماء کرائم (یعنی) مجرم علماء۔ ایک ہیں علماء پرائم (یعنی) عزت والے علماء۔ میں ان کی بات نہيں کررہا ، میں علماء کرائم مجرم علماء جو روکتے ہيں اور وہ کہتے ہيں قرآن کے ترجمے بدل گئے ہيں۔ وہ جی کچھ سے کچھ بنایے ہیں ۔ میرے بھائیوں میرا یہ چیلنج ہے اس ویڈیو کی وساطت سےکہ قرآن حکیم کے کسی بھی مکتبۂ فکر کا آپ ترجمہ اٹھا لیں، ترجمے میں کوئی فرق نہیں ہے۔کیونکہ اس کا مفہوم سیم نکلتا ہے“۔

پیش خدمت ہے احمد رضا خان بریلوی کے ترجمے کنزالایمان میں اپنی بدعقیدگی کے موافق واضح تحریفات:

نبی  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کو عالم الغیب ماننے کا شرکیہ عقیدہ

شرکیہ عقیدہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حاضر ناظر ہیں

شرکیہ عقیدہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور من نور اللہ ہیں

باطل عقیدہ سب سے پہلے نبی  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کا نور پیدا ہوا اور آپ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  ایک ستارہ تھے

غلط عقیدہ: یہ کائنات محمد رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کے لیے ہی بنی ہے

علم غیب ماکان ومایکون یعنی جو ہوا جو ہوگا سب کا کلی علم نبی  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کے لیے ماننے کا شرکیہ عقیدہ

اپنوں کی معافی

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کو وسیلہ سمجھ کر پکارنا شرک ہے

اللہ تعالی کی صفت استواء کی تاویل

حیات النبی  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کا باطل عقیدہ

تفصیل کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

ahmed_raza_khan_quran_tarjuma_tahreef