How do we surely get the Layla-tul-Qadr? – Shaykh Abdul Azeez bin Abdullaah bin Baaz

شب قدر کو یقینی طور پر کس طرح پایا جاسکتا ہے؟

فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ المتوفی سن 1420ھ

(سابق مفتئ اعظم، سعودی عرب)

ترجمہ: اسامہ بن طارق رحمانی

مصدر: مجموع فتاوی ابن باز 398/6۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

اور جس نے (رمضان کی)  ساری )آخری( دس (راتوں) میں نماز، قرآن کی تلاوت، دعاء اور اس کے علاوہ دوسرے اچھے کاموں میں محنت کی تو اس نے یقیناً شب قدر پا لی،   اور وہ کامیاب ہو گیا اس چیز کو پانے میں جس کا اللہ نے شب قدر میں قیام کرنے والے سے وعدہ فرمایا ہے، اگر اس نے یہ سب  ایمان لاتے ہوئے اور ثواب کی نیت سے  کیا ہو۔

shab_e_qadr_ko_yaqeeni_pana