Explanation of six events from the Prophetic Seerah – Shaykh Muhammad bin Abdul Wahhab Explanation by Shaykh Saaleh Al-Fawzaan

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں سے چھ مقامات کی تشریح

شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ

شرح: شیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ

ترجمہ: طارق بن علی بروہی

مصدر: شرح ستة مواضع من السيرة للإمام محمد بن عبد الوهاب


بسم اللہ الرحمن الرحیم

پہلا مقام: نزول وحی کا قصہ

Download MP3

دوسرا مقام: کسی شخص کا توحید جان لینے اور شرک چھوڑ دینے کے باوجود جب تک مشرکین کے شرک کا رد اور ان سے عداوت نہیں ہوگی اسلام صحیح نہیں ہوسکتا۔

تیسرا مقام: قصۂ غرانیق، جس سے پتہ چلتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کیا تھی اور مشرکین کاعقیدہ کیا تھا، کہ وہ مشرکین اللہ تعالی کو نفع نقصان کا مالک سمجھتے تھے لیکن ساتھ میں اولیاء صالحین کے بارے میں عقیدہ رکھتے تھے کہ یہ پہنچی ہوئی ہستیاں ہیں اور ہم شرک نہيں کرتے بلکہ صرف انہيں واسطہ وسیلہ سمجھ کر ان کی شفاعت کا عقیدہ رکھتے ہیں، اسی لیے انہیں پکارتے اور ان کے لیے منت مانتے، نذر نیاز کرتے ہیں، اور یہ ان کا ادب و عقیدت ہے۔ جبکہ اللہ تعالی اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی کو شرک قرار دیا۔

Download MP3