Sending Salah (Durood) upon the Prophet, its Occasions, Benefits, Wordings & Innovations regarding it- Various ‘Ulamaa

درود شریف کے مواقع،صیغے، فوائد اور اس میں ایجاد کردہ بدعات

مختلف علماء کرام

ترجمہ و ترتیب: طارق بن علی بروہی

مصدر: مختلف مصادر۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

نماز میں تشہد میں درود

درود کے 7 صیغے

نبی امت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  پر درود بھیجنے کے 6 عظیم الشان فوائد

نماز میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  پر درود بھیجنے کے وجوب کا بیان

درود شریف کی مشروعیت کے بعض دیگر مواقع

اذان کے بعد:

جمعے کے دن:

مجالس میں:

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کا اسم گرامی ذکر ہونے پر:

مسجد میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت:

نماز جنازہ میں دوسری تکبیر کے بعد وغیرہ

غیر ثابت شدہ اور خودساختہ درود

صلاۃ (درود) الفاتح

درود تنجینا

غیر ثابت شدہ درود پڑھنے سے پرہیز کریں

شرکیہ اور بدعتی غیر ثابت شدہ  درود پر مبنی کارڈز، پمفلٹس و کتابوں سے بچا جائے اور انہیں تلف کردیا جائے

تفصیل کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

durood_mawaqay_seeghay