Cooperating with each other to make the marriages easy – Shaykh Abdul Azeez bin Abdullaah Aal Shaykh

شادی کو آسان بنانے کے لیے آپس میں تعاون کرنا

فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ حفظہ اللہ

(مفتئ اعظم، سعودی عرب)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: خطبۂ جمعہ (التعاون على تيسير الزواج)

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


خطبے کا خلاصہ

1- آپس میں تعاون کرنا مسلمانوں کا اخلاق۔

2- مسلمان معاشروں میں شادی کے معاملے کو آسان بنانے کی ضرورت۔

3- رشتے کے خواہش مند شخص کے لیے بہت امیر ہونے کی شرط لگانے کی غلطی۔

4- مہر میں مبالغہ آرائی کرنے کی غلطی۔

5- رشتہ بھیجنے والے مرد اور جس لڑکی کے لیے رشتہ بھیجا گیا ہو اس کا صحیح معیار۔

6- مہر کے تعلق سے سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

7- شادی کا ولیمہ کرنے کی مشروعیت۔

8- ولیموں میں بڑائی ظاہر کرتے ہوئے فضول خرچی، اسراف وتبذیر وحرام کاموں پر خرچ کرنا۔

تفصیل کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

shadi_asani_tawun