The best way to build a Masjid according to Sunnah – Shaykh Muhammad Naasir-ud-Deen Al-Albaanee

شیخ محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

ایک سلفی مسجد کس طرح ہونی چاہیے میں نے اس کا ایک نقشہ اپنی اس کتاب میں کھینچنا شروع کیا تھا جسے بہت پہلے میں نے شروع کیا تھا، یعنی تھوڑا سا ہی کرپایا تھا، جس کا نام میں نے ’’الثمر المستطاب في فقه السنة والكتاب‘‘ رکھا تھا۔۔۔