Why Salafee ‘Ulamaa don’t support current Jihaadi movements? – Shaykh Rabee bin Hadee Al-Madkhalee

سلفی علماء موجودہ جہادی تحریکوں کی حمایت کیوں نہيں کرتے؟

فضیلۃ الشیخ ربیع بن ہادی المدخلی حفظہ اللہ

(سابق صدر شعبۂ سنت، مدینہ یونیورسٹی)

ترجمہ: طارق بن علی بروہی

مصدر: الإجابات الجلية عن القضايا المنهجية ص102-126۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

شیخ ربیع بن ہادی المدخلی حفظہ اللہ سے سوال ہوا:

سوال: ان دنوں بہت سے نوجوان اس بارے میں سوال کرتے ہيں کہ جو مسلمانوں کے ساتھ یہاں وہاں حالت زار ہورہی ہے فلسطین، کشمیر وچیچنیا میں تو کیا ہمارے لیے وہاں جہاد کرنا مشروع ہے یا نہیں؟ ان سوالات میں سے ایک بطور نمونہ یہ ہے کہ سائل کہتا ہے: میں کوئی طالب علم نہيں ہوں لیکن  مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ یہاں وہاں فلسطین، چیچنیا وکشمیر میں ہورہا ہے اس کی وجہ سے بہت غمگین وپریشان ہوں۔ میں جہاد کرنا چاہتا ہوں آپ کی میرے لیے کیا نصیحت ہے، اور میں کس چیز سے شروع کروں، اور کس طرح جہاد مکمل ہوگا، اور کیا فی زمانہ جہاد واقعی ہو بھی رہا ہے؟

جوابات جاننے کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

salafee_ulama_mojoda_jihadi_tehreeko_himayat_nahi