The requirements of believing in angels and its benefits – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen

شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ "شرح الاصول الثلاثۃ" میں فرماتے ہیں:

فرشتوں پر ایمان میں چار باتیں آتی ہیں:

1-  ان کے وجود پر ایمان۔

2-  جن فرشتوں کے ہم نام جانتے ہیں ان پر نام بنام ایمان لانا ۔

3- فرشتوں کی ان صفتوں پر ایمان لانا جنہیں ہم جانتے ہیں ۔

4-  ان کے اعمال پر ایمان لانا جنہیں وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے کرتے ہیں۔

تفصیل کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔