Is Ibn Laden the Mehdi Muntazir? – Shaykh Ahmed bin Yahyaa An-Najmee

کیا اسامہ بن لادن ہی مہدی منتظر ہے؟

فضیلۃ الشیخ احمد بن یحیی النجمی رحمہ اللہ  المتوفی سن 1429ھ

(سابق مفتی جنوبی سعودی عرب)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: شیخ کی تقریر بعنوان "کتاب وسنت کو تھامنا ہی راہ نجات ہے" کے آخر میں کیے گئے سوالات سے ماخوذ، س 16۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

سوال: کچھ لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ابن لادن ہی مہدی منتظر ہے اور اسے امیر المؤمنین کے القاب دیتے ہیں، اس بارے آپ کی کیا ہدایات ہیں؟

 

جواب: شیطانوں نے انہیں گمراہ کیا ہے، انہیں شیطانوں نے گمراہ کر رکھا ہے۔ ابن لادن خبیث، شیطان، خارجی ہے کسی کے لئے اس کی تعریف کرنا جائز نہیں، جو اس کی تعریف کرتا ہے تو یہ دلیل ہے کہ وہ اسی جیسا خارجی ہے، اس کی جو تعریف کرے وہ اسی کی طرح خارجی ہے اور ضروری ہے کہ اسے پکڑا جائے اور سزا دی جائے۔