توحید اسماء وصفات (کتابچہ)

توحید اسماء وصفات (کتابچہ)

 100.00

Tawheed-ul-Asma Was-Sifaat (Booklet) – tawheedekhaalis.com

توحید اسماء وصفات:  یعنی اللہ تعالی کو ان ناموں اور صفات میں جو قرآن وحدیث میں وارد ہیں اکیلا ماننا نہ اس کے ساتھ کسی کو  شریک کرنا، نہ ان کا انکار کرنا، نہ مشابہت دینا، نہ اپنی عقل سے کیفیت بیان کرنا اور نہ ہی اس کے حقیقی معنی سے ہٹ کر کوئی دوسرا معنی بیان کرنا۔

فرمان باری تعالی ہے:

(اللہ تعالی کے اسماء حسنی (پیارے نام) ہیں پس انہی ناموں کے ساتھ اسے پکارو) (الاعراف: 180)

اور فرمایا:

(اس (اللہ تعالی) جیسی کوئی چیز نہیں اور وہ سب کچھ سننے والا اور دیکھنے والا ہے) (الشوری: 11)