The Islamic way of the formation of government & ruling regarding taking part in democratic election and voting – Various 'Ulamaa

اسلام میں حکومت کی تشکیل کا طریقۂ کار اور جمہوری انتخابات میں حصہ لینے

اور ووٹ ڈانے کا شرعی حکم   

مختلف علماء کرام

ترجمہ وترتیب وفوائد: طارق علی بروہی

مصدر: مختلف مصادر

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

کیا انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام حکومت قائم کرنے آئے تھے؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حکومت کی پیشکش

عہدوں کی ہوس اور اسلامی احکام

کیا کسی جماعت کی اکثریت معیارِ حق ہے؟

مال و عہدے کی ہوس انسان کے دین کو تباہ و برباد کردیتی ہے

اللہ کی مخلوق پر اللہ کا حکم چلتا ہےناکہ عوام کا

مسلمان ممالک میں اسلامی ریاست کے قیام کی تحریکیں چلانا؟

خلافت کے احیاء کی دعوت دینے والوں سے فریب نہ کھائیں!   

خلافت کے قیام کی دعوت سلفی دعوت نہیں   

خلافت اور ولی امر میں فرق کرنا   

کیا جب تک خلافت راشدہ نہ ہو حکمران کی بیعت نہیں کی جائے گی؟

حاکمیت الہی اور ریاست   

مودودی کا نظریۂ حاکمیت   

اسلام میں امام(حکمران)  کے نصب کرنے کی کیفیت

موضوع کی اہمیت

لزوم جماعت اورامام وحکمران کی تنصیب کی اہمیت

امام کی تنصیب کی مختلف شرعی صورتیں

امام کے حقوق

معروف میں سمع وطاعت کرنا

حکمران کے مظالم پر صبر کرنا اور اس کی نصیحت وخیرخواہی چاہنا

جو کام حکمران کی طرف سے سپرد کیا جائے اسے بحسن خوبی انجام دیا جائے

ولی امر کا احترام واجب ہے اور اس کی اہانت وتذلیل جائز نہیں

فی زمانہ اس مسئلے کی معرفت حاصل کرنے کی اہمیت

حکمران کی سمع وطاعت اور اس پر عدم خروج اصول وعقیدۂ اہل سنت والجماعت میں سے ہے

کوتاہی کے مرتکب حکام کے ساتھ سلف صالحین کا معاملہ

اس مسئلے کے تعلق سے مسلمانوں کی ذمہ داری

ایک مسلمان حکمران پر عائد ہونے والے بعض ذمہ داریاں

انتخابات کی تعریف

انتخابات کا ہمارے دین سے کوئی تعلق نہیں

کیا انتخابات شریعت الہی کے موافق ہیں یا اس سے متصادم ہیں

کیا انتخابات شرعی وسائل میں سے ہے؟

انتخابات کے بعض مفاسد

منصب کے لیے خود کو منتخب کرنے کے لیے پیش کرنا یا عہدہ طلب کرنے کی ممانعت میں احادیث نبویہ اور ان پر تعلیق

انتخابات ، اس میں حصہ لینے یا ووٹ ڈالنے کا حکم

اس شخص کا حکم جو الیکشن کی طرف بلائے، حصہ لے اور ووٹ دے

ان لوگوں کا حکم جو بعض علماء کرام کے فتاوی سے دلیل پکڑتےہیں کہ وہ انتخابات کو جائز کہتے ہیں

کیا انتخابات اجتہادی مسائل میں سے ہے

آخرکار پھر اس نظا م کا نعم البدل کیا ہے؟