دو مشہور عبارتوں کو بے محل استعمال کرنا – شیخ علی بن یحیی الحدادی

دو مشہور عبارتوں کو بے محل استعمال کرنا – شیخ علی بن یحیی الحدادی

Using 2 famous narrations in a wrong context – Shaykh Ali bin Yahya Al-Haddadi

دو مشہور عبارتوں کو بے محل استعمال کرنا   

فضیلۃ الشیخ علی بن یحیی الحدادی حفظہ اللہ

(صدر کلیۃ اصول الدین فیکلٹی سنت اور اس کے علوم، جامعہ محمد بن سعود الاسلامیہ، ریاض)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: شیخ کی ٹوئیٹر پوسٹنگ سے – 23 مئی 2017ع۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

عبارت 1: ’’علماء کرام کا گوشت زہریلا ہوتا ہے‘‘۔

عبارت 2: ’’روم وفارس والے تو تم سے محفوظ ہیں لیکن تمہارے اپنے بھائی تم سے محفوظ نہیں‘‘۔

حالانکہ ان عبارتوں سے (سلف کا) مقصود غیبت کی مذمت ہے ناکہ غلطی کرنے والے یا بدعتی پر رد کی([1])۔


[1] جبکہ بہت سے حزبی لوگ ان کی گمراہی اور غلطی پر رد کیے جانے کے جواب میں اسی قسم کی عبارتیں پیش کرکے چپ کروانے کی کوشش کرتے ہیں۔ (توحید خالص ڈاٹ کام)

2_mashoor_ebaraton_ka_baymahal_istimal

2019-01-07T04:40:17+00:00January 7th, 2019|