menu close menu

منہج موازنات – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

The Manhaj of Muwazinaat – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan

منہج ِموازنات   

فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: الاجوبۃ المفیدۃ عن الاسئلۃ المناھج الجدیدۃ (جدید مناہج سے متعلق فتاوی) سوال19۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

سوال: آجکل نوجوانوں کے درمیان یہ بات عام ہورہی ہے کہ: تنقید کرتے وقت لازم ہے کہ ہم موازنہ کریں، چناچہ وہ کہتے ہیں کہ اگر تم فلاں شخص پر اس کی بدعت کی وجہ سے رد کرو اور اس کی غلطیاں بیان کرو، تو لازم ہے کہ اس کی جو اچھائیاں اور خوبیاں ہیں وہ بھی بیان کرو، کیونکہ یہی انصاف کا تقاضہ اور موازنہ ہے، پس کیا تنقید کے بارے میں یہ منہج صحیح ہے؟ اورکیا مجھ پر واجب ہے کہ میں کسی کی تنقید کرتے ہوئے اس کے محاسن بھی بیان کروں؟

جواب جاننے کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

 

September 18, 2012 | الشيخ صالح بن فوزان الفوزان, عقیدہ ومنہج, مقالات | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

Tawheedekhaalis.com

Tawheedekhaalis.com