شرح اصول السنۃ – امام احمد بن حنبل

شرح اصول السنۃ – امام احمد بن حنبل

 350.00

The explanation of foundations of Sunnah of Imaam Ahmed bin Hanbal by Shaykh Rabee bin Hadee Al-Madkhalee

شرح اصول السںۃ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ

شیخ ربیع بن ہادی المدخلی حفظہ اللہ

(سابق صدر شعبۂ سنت، مدینہ یونیورسٹی)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: شرح أصول السنة


جس چیز پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم تھے  اس سے تمسک اختیار کرنا اور ان کی اقتداء کرنا

سنت کا مقام ومرتبہ اور قرآن مجید سے اس کا تعلق

تقدیر پر ایمان لانا خواہ اچھی ہو یا بری

دین میں جھگڑے وجدال ترک کرنا

قرآن مجید اللہ تعالی کا کلام ہے مخلوق نہيں

دارِآخرت میں روئیت باری تعالی ہوگی اس پر ایمان لانا

بروز قیامت قائم ہونے والے میزان پر ایمان لانا

اللہ تعالی کا بروز قیامت اپنے بندوں سے ہم کلام ہونا

حوضِ کوثر پر ایمان لانا اور اس کی صفات

عذاب قبر پر ایمان لانا

بروز قیامت شفاعت پر ایمان لانا

خروجِ دجال

نزولِ سیدنا عیسی علیہ الصلاۃ والسلام

ایمان قول وعمل کا نام ہےجو بڑھتا گھٹتا ہے

جس نے نماز چھوڑی تحقیق کفر کیا

اصحابِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حکمرانوں کی اطاعت کرنا

جہاد تاقیام قیامت حکمرانوں کی سربراہی میں جاری رہے گا خواہ وہ نیک ہوں یا بد

آئمۃ المسلمین (مسلم حکمرانوں) پر خروج کی حرمت

چوروں اور خوارج کے خلاف قتال جائز ہے

ہم اہل قبلہ میں سے کسی کے لیے جنت یا جہنم کی گواہی نہیں دیتے

اقامت ِحدود کی مشروعیت

کسی بھی صحابئ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں تنقیص کرنے والے کی تبدیع

نفاق کی تفسیر

ہم نصوص کے آگے سر تسلیم خم کرتے ہیں اگرچہ ہمیں اس کی تفسیر معلوم نہ بھی ہو

یہ ایمان لانا کہ بے شک جنت اور جہنم پیدا کردی گئی ہيں اور اس شخص کا حکم جو ان کا انکار کرے

اہل قبلہ میں سے جو بھی فوت ہوجائے تو اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی اگرچہ وہ گنہگار ہی کیوں نہ ہو

ان عناوین کی تفصیلی شرح جاننے کے لیے مکمل کتاب پڑھیں۔

Articles

Scholars