The Fitnah of Takfeer – Shaykh Muhammad Naasir-ud-Deen Al-Albaanee

التحذير من فتنة التكفير

فتنۂ تکفیر  

فضیلۃ الشیخ محمد ناصرالدین البانی رحمہ اللہ  المتوفی سن 1420ھ

(محدث دیارِ شام)

تقریظات از شیخ ابن باز وابن عثیمین رحمہما اللہ

ترجمہ: طارق علی بروہی

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

’’أَيُّمَا امْرِئٍ قَالَ لِأَخِيهِ: يَا كَافِرُ، فَقَدْ بَاءَ بِهَا أَحَدُهُمَا، إِنْ كَانَ كَمَا قَالَ، وَإِلَّا رَجَعَتْ عَلَيْهِ‘‘([1])

(جو کوئی بھی اپنے مسلمان بھائی کو کافر کہتا ہے تو وہ حکم ان میں سے کسی ایک پر لوٹ آتا ہے، اگر وہ ایسا ہی ہے جیسا اس نے کہا تو خیر، ورنہ وہ تکفیر خود کہنے والے پر لوٹ آتی ہے)۔


[1] أخرجه البخارى (6104)، ومسلم (60) عن ابن عمر -رضى الله عنهما-.