Easy guide for Hajj and Umrah – Shaykh Muhammad Naasir-ud-Deen Al-Albaanee
عام فہم رہنمائے حج و عمرہ
قرآن، سنت صحیحہ اور آثار سلف کے مطابق اور اس میں لوگوں کی ایجاد کردہ بعض بدعات کا بیان
شیخ محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ م 1420ھ
(محدث دیار شام)
ترجمہ، تلخیص و ترتیب
طارق علی بروہی
مصدر: مناسک حج و عمرہ
اس کتابچے میں شیخ محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کی کتاب “مناسک حج وعمرہ” سے مختصر احکامات کو جمع کیا گیا ہے۔ ساتھ میں اس سے متعلقہ مخالفات و بدعات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔