Zakah and its rulings – Various 'Ulamaa

زکوۃ کےاحکام رمضان میں خصوصاً اس لیے بتائے جاتے ہیں کیونکہ بہت سے لوگ اس ماہ مبارک کی فضلیت وبرکت کے پیش نظر اسی میں زکوۃ ادا کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اللہ تعالی ان سے قبول فرمائے۔ مگر یاد رہے کہ یہ اس صورت میں جب رمضان میں ہی ان کا سال مکمل ہوگیا ہو لیکن اگر سال رمضان کے پہلے مکمل ہوگیا ہو تو اسی وقت دینا واجب ہے اس کے لیے رمضان کا انتظار کرنا جائز نہیں، البتہ ابھی سال پورا نہ ہوا ہو تو پیشگی زکوۃ ادا کردینا بھی جائز ہے.

تفصیل جاننے کے لیے مکمل کتاب پڑھیں۔