menu close menu

کشف الشبہات (توحید وشرک سے متعلق شکوک وشبہات کا ازالہ) – شیخ محمد بن عبدالوہاب

Kashf-ush-Shubhaat (Removal of doubts regarding Shirk and Tawheed) – Shaykh Muhammad bin Abdul Wahhab

(كشف الشبهات)

توحید وشرک سے متعلق شکوک وشبہات کا ازالہ

شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ المتوفی سن 1206ھ

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: کشف الشبھات (ط وزارۃ الشئون الاسلامیۃ والاوقاف والدعوۃ والارشاد، 1419ھ)

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

پہلی فصل:تمام رسولوں کی سب سے پہلی ذمہ داری توحید عبادت کی دعوت تھی

دوسری فصل: ان دلائل کا بیان جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ مشرکین جن سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قتال فرمایا توحید ربوبیت کا اقرار کرتے تھے لیکن اس اقرار نے انہیں عبادت میں کیے جانے والے شرک سے باہر نہیں نکالا

تیسری فصل: توحید عبادت ہی وہ توحید ہے جو لا الہ الا اللہ کا معنی ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے کے کفار اس کے معنی کو بہت سے اسلام کے دعویداروں سے زیادہ سمجھتے تھے

چوتھی‌فصل: مومن بندے کو یہ معرفت ہونا کہ اللہ کی نعمت جو توحید کی صورت میں اس پر ہے خوشی وفرحت کی موجب ہے

 اور اسےاس نعمت کے چھن جانے کا خوف ہونا

پانچویں فصل: اللہ تعالی کی حکمت کا تقاضہ ہے کہ اس نے اپنے انبیاء واولیاء کے انس وجن میں سے دشمن بنادیے

چھٹی فصل: دشمنوں کے شبہات کے ازالے کے لیے کتاب وسنت سےمسلح ہونے کا وجوب

ساتویں فصل: اہل باطل پر اجمالی اور تفصیلی رد

آٹھویں فصل: ان لوگوں پر رد جو یہ گمان کرتے ہیں کہ دعاء یا پکارنا عبادت نہیں

نویں فصل: شرعی اور شرکیہ شفاعت میں فرق

دسویں فصل: اس بات کا اثبات کہ صالحین سے التجائیں کرنا شرک ہے  اور جو اس کا انکار کرتا ہے اسے اس کے اعتراف کی طرف لانا

گیارہوں فصل: اس بات کا ثبوت کے اولین مشرکین کا شرک ہمارے زمانے کے مشرکوں سے دو امور کی وجہ سے کم تر تھا

بارہویں فصل: بعض لوگ گمان کرتے ہیں کہ جو دین کے بعض واجبات کی ادائیگی کرتا ہے وہ کبھی کافر نہیں ہوسکتا اگرچہ وہ کوئی ایسا کام بھی کرجائے جوتوحید کے منافی ہواس شبہے کا ازالہ اور اس کے تفصیلی دلائل

تیرہویں فصل: ان مسلمانوں کا حکم جو شرک کی کسی قسم میں جہالت کی وجہ سے واقع ہوجائے پھر اس سے تائب ہوجائے

چودہویں فصل: اس شخص پر رد جو یہ سمجھتا ہے کہ لا الہ الا اللہ کہنا توحید پر ہونے کے لیے کافی ہے اگرچہ کوئی شخص ایسے اعمال کرے

جو اس شہادت کے منافی ہوں

پندرہویں فصل: کسی زندہ حاضر شخص سے اس چیز کے بارے میں استغاثہ (فریاد) کرنا جس پر وہ قادر ہے اور اس کے علاوہ کسی سے استغاثہ کرنے میں فرق

سولہویں فصل: توحید کی تطبیق دل، زبان اور جوارح پر کرنا واجب ہے الا یہ کہ کوئی شرعی عذر ہو

February 1, 2014 | توحید, شيخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب, کتب | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

Tawheedekhaalis.com

Tawheedekhaalis.com