menu close menu

تنبيه الأفهام شرح عمدة الأحكام (کتاب الطھارۃ) – شیخ محمد بن صالح العثیمین

تنبيه الأفهام شرح عمدة الأحكام (کتاب الطھارۃ) – شیخ محمد بن صالح العثیمین

Explanation of 'Umada-tul-Ahkaam (Kitaab-ut-Taharah) – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen

 

کتاب الطہارۃ

حدیث 1: اعمال میں نیت کی قدر و منزلت۔

Download Now

 

حدیث 2: بغیر وضوء کے نماز کا حکم۔

Download Now

حدیث 3: وضوء میں کوتاہی کرنے پر وعید کا بیان۔

Download Now

حدیث 4:طہارت کی انواع میں سے بعض کا ذکر۔

Download Now

حدیث 5: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے اور اس میں غسل جنابت کرنے کے حکم کا بیان۔

حدیث 6: کتے کی نجاست کو پاک کرنے کی کیفیت۔

Download Now

حدیث 7: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وضوء کرنے کی کیفیت کا بیان۔

Download Now

حدیث 8: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وضوء کرنے کی کیفیت کا بیان۔

Download Now

حدیث 9: کاموں میں داہنی طرف سے شروع کرنے کا بیان۔

حدیث 10: وضوء کی فضیلت اور ثواب کا بیان۔

Download Now

باب: بیت الخلاء جانے اور استنجاء کے آداب کا بیان

حدیث 11: بیت الخلاء داخل ہوتے وقت کی دعاء۔

Download Now

حدیث 12: قضائے حاجت یعنی پیشاب یا پائخانہ کرتے وقت قبلہ رخ ہونا یا اس کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم۔

حدیث 13: چاردیواری کے اندر قضائے حاجت کرتے وقت قبلے کی طرف پیٹھ کرنے کے حکم کا بیان۔

Download Now

حدیث 14: پیشاب یا پائخانہ کی قضائے حاجت کے بعد پانی سے استنجاء کرنے کے حکم کا بیان۔

حدیث 15: قضائے حاجت وغیرہ کے بعض اسلامی آداب کا بیان۔

Download Now

حدیث 16: چغل خور اور جو شخص اپنے پیشاب کے چھینٹوں سے نہيں بچتا کی سزا کا بیان۔

Download Now

باب: مسواک کے بارے میں

حدیث 17: نماز کے وقت مسواک کرنا۔

حدیث 18: نیند سے بیدار ہوکر مسواک کرنے کے حکم کا بیان۔

Download Now

حدیث 19: ہر وقت مسواک کرنے اور کسی دوسرے کی مسواک سے مسواک کرنے کے حکم کا بیان۔

حدیث 20: مسواک کرنے کے مواقع کا بیان۔

Download Now

باب: موزوں جرابوں پر مسح کرنے کا بیان

حدیث 21: موزوں پر مسح کرنے کے حکم کا بیان۔

حدیث 22: موزوں پر مسح کرنے کے حکم کا بیان۔

Download Now

باب: مذی وغیرہ کا بیان

حدیث 23: مذی کے حکم کا بیان۔

Download Now

حدیث 24: وضوء ٹوٹنے کے بارے میں شک کا بیان اگر انسان طہارت کی حالت میں ہو۔

حدیث 25: شیرخوار بچوں کے پیشاب سے کپڑوں کو پاک کرنے کی کیفیت کا بیان۔

Download Now

حدیث 26: زمین کو پیشاب سے پاک کرنے کی کیفیت کا بیان۔

حدیث 27: فطری خصائل کا بیان۔

Download Now

باب: غسل جنابت کا بیان

حدیث 28: جنبی اور اس کے ساتھ بیٹھنے کا حکم۔

حدیث 29: غسل جنابت کی کیفیت کا بیان۔

Download Now

حدیث 30: غسل جنابت کی کیفیت کا بیان۔

حدیث 31: جنابت کی حالت میں سونے کا حکم۔

Download Now

حدیث 32: احتلام ہونے پر غسل کے حکم کا بیان۔

Download Now

حدیث 33: کپڑے سے منی کو صاف کرنے کی کیفیت کا بیان۔

حدیث 34: جماع کرنے پر غسل کے حکم کا بیان۔

Download Now

حدیث 35: غسل کرنے کے لیے کم از کم پانی کی مقدار کا بیان۔

Download Now

باب: تیمم کا بیان

حدیث 36: جنابت سے تیمم کرنے کے حکم کا بیان۔

حدیث 37: جنابت سے تیمم کرنے کے حکم کا بیان۔

Download Now

حدیث 38: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی امت کی بعض خصوصیات کا بیان۔

Download Now

باب: حیض کے بارے میں

حدیث 39: بیان اس بارے میں کہ استحاضہ والی عورت کو کیا کرنا چاہیے۔

حدیث 40: بیان اس بارے میں کہ استحاضہ والی عورت کو کیا کرنا چاہیے۔

Download Now

حدیث 41: حائضہ کے ساتھ مباشرت کرنے کے حکم کا بیان۔

حدیث 42: حائضہ کے پاس اور اس کی گود میں لیٹ کر قرآن مجید پڑھنے کے حکم کا بیان۔

حدیث 43: حائضہ کے لیے روزے نماز کی قضاء کرنے کے حکم کا بیان۔

Download Now

tawheedekhaalis is on Mixlr

Tawheedekhaalis.com

Tawheedekhaalis.com