Explanation of 'Umada-tul-Ahkaam (Kitaab-us-Siyaam) – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen

روزے کی تعریف

حدیث 1 = رمضان سے ایک دو دن پہلے (استقبال رمضان کے) روزے رکھنے کا حکم 

حدیث 2 = رمضان کے شروع اور ختم ہونے کے لیے رویئت ہلال کا حکم

حدیث 3 = سحری کا حکم

Download Now

 

حدیث 4 = نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کی سحری کا وقت 

حدیث 5 = جنابت کی حالت میں جو صبح کرے اس کے روزے کا حکم

Download Now
 

حدیث 6 = جس نے روزے کی حالت میں بھول سے کچھ کھاپی لیا اس کے روزے کا حکم 

حدیث 7 = روزے دار کا رمضان میں دن کے وقت جماع کرنے کا حکم اور اس کا کفارہ

Download Now
 

باب ہے سفر میں روزے رکھنے وغیرہ کے متعلق

حدیث 1 = سفر میں روزے رکھنے کا حکم

حدیث 2 = سفر میں رمضان کے روزے رکھنے یا چھوڑنے کا حکم

حدیث 3 = سفر میں رمضان کے روزے رکھ لینے کا حکم

حدیث 4 = سفر میں اس شخص کے روزے رکھنے کا حکم جس کے لیے یہ پرمشقت ہو

حدیث 5 = مصلحت کے پیش نظر سفر میں روزہ چھوڑنے کا حکم

Download Now
 

روزوں کی قضاء کے متعلق احادیث:

حدیث 6 = رمضان کی قضاء میں تاخیر کرنا۔

حدیث 7 = میت کی طرف سے واجب روزوں کی قضاء ادا کرنا۔

حدیث 8 = میت کی طرف سے نذر (منت) کے روزوں کی قضاء ادا کرنا۔

Download Now
 

افطاری سے متعلق احادیث:

حدیث 9 = افطاری میں جلدی کرنا۔

حدیث 10 = روزے دار کی افطاری کب ہوتی ہے؟

Download Now
 

وصال (دو روزوں کو بغیر افطاری کے ملانے) سے متعلق حدیث:

حدیث 11 = روزوں میں وصال کرنے کا حکم؟

Download Now
 

افضل ترین (نفلی) روزوں سے متعلق احادیث:

حدیث 1 = افضل ترین نفلی روزے۔

حدیث 2 = اللہ تعالی کو محبوب ترین نفلی روزے اور نماز۔

حدیث 3 = ہر ماہ میں تین روزے رکھنا۔

Download Now
 

جن ایام میں روزہ رکھنا منع ہے:

حدیث 1 = جمعہ کے دن روزہ رکھنے کا حکم۔

حدیث 2 = جمعہ کے دن کو روزے کے لیے مخصوص کرنے کا حکم۔

حدیث 3 = ایام عید میں روزہ رکھنے کا حکم۔

حدیث 4 = عیدین میں روزہ رکھنے کا حکم۔ 

Download Now
 

فی سبیل اللہ روزہ رکھنے کی فضیلت:

حدیث 1 = جہاد فی سبیل اللہ میں روزہ رکھنے کا حکم۔

Download Now
 

باب لیلۃ القدر

حدیث 1 = وہ زمانہ جس میں شب قدر کو تلاش کرنا اور اس میں عبادت کرنی چاہیے۔

حدیث 2 = سب سے زیادہ جن راتوں کی شب قدر ہونے کی امید ہوتی ہے وہ رمضان کے آخری عشرے میں ہيں۔

حدیث 3 = وہ زمانہ جس میں شب قدر کو تلاش کرنا اور اس میں عبادت کرنی چاہیے (دوسری حدیث)۔

Download Now
 

باب الاعتکاف

حدیث 1 = اعتکاف کا حکم اور معتکف کب اپنے اعتکاف کی جگہ داخل ہوگا۔

حدیث 2 = معتکف کا یا اس کے بدن کے کسی حصے کا مسجد سے باہر نکلنے کا حکم۔

حدیث 3 = نذر کے اعتکاف کو پورا کرنے کا حکم۔

حدیث 4 = معتکف سے ملاقات اور بات چیت کرنے کا حکم۔

Download Now