Explanation of Usool-us-Sunnah (Imaam Ahmed bin Hanbal) – Shaykh Rabee bin Hadee Al-Madkhalee

شرح أصول السنة

فضیلۃ الشیخ ربیع بن ہادی المدخلی حفظہ اللہ

(سابق صدر شعبۂ سنت، مدینہ یونیورسٹی)

ترجمہ: طارق علی بروہی

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


اصول السنۃ کا متن PDF

المقدمة

التمسك بما كان عليه الصحابة والإقتداء بهم

Download MP3

منزلة السنة وعلاقتها بالقرآن

Download MP3

الأيمان بالقدر خيره وشره

Download MP3

الأيمان برؤية الله

ترك الجدال والخصومات في الدين

Download MP3

القرآن كلام الله ليس بمخلوق

Download MP3

الأيمان برؤية الله في الدار الآخرة

Download MP3

الإيمان بالميزان يوم القيامة

تكليم الله لعباده يوم القيامة

الإيمان بالحوض وصفته

Download MP3

الإيمان بعذاب القبر

الإيمان بالشفاعة يوم القيامة

خروج الدجال

نزول عيسى عليه الصلاة والسلام

Download MP3

الإيمان قول وعمل يزيد وينقص

من ترك الصلاة فقد كفر

Download MP3

اصحاب رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم

Download MP3

طاعة ولاة الأمور

Download MP3

الجهاد ماضٍ ألى يوم القيامة مع البر والفاجر

تحريم الخروج على آئمة المسلمين

قتال اللصوص والخوارج جائز

Download MP3

لانشهد لأحد من أهل القبلة بجنة ولا نار

شرعية إقامة الحدود

Download MP3

تبدبع من انتقص أحداً من صحابة رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم

تفسير النفاق

Download MP3

التسليم للنصوص وإن لم نعلم تفسيرها

Download MP3

الإيمان بأن الجنة والنار مخلوقتان وحكم من ينكر ذلك

الصلاة على من مات من أهل القبلة ولوكان مذنباً

الأسئلة

سوال 1: ہمارے بعض سلفی بھائی اہل اہواء کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں؟

سوال 2: یہ بات معلوم ہے کہ فروعی مسائل میں اختلاف ہونے کی اس کی شرائط کے ساتھ گنجائش ہے، تو پھر وہ کون سے ضوابط ہیں کہ جن کے تحت عقیدے کے مسائل میں بھی اختلاف کی گنجائش ہے؟

سوال 3: اگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا کسی مسئلے پر اجماع ہوجائے تو کیا ان کے بعد میں آنے والوں کے لیے کوئی نیا قول ایجاد کرنا جائز ہوگا؟

سوال 4: میں ایک شخص ہوں جو ایک جگہ جاب کرتا ہوں اور میرے بعض یا تمام ساتھ کام کرنے والے ساتھی منحرف مناہج رکھنے والے ہیں، آپ کی میرے لیے کیا نصیحت ہے کہ میں ان کی مجلس سے کیسے بچوں؟

سوال 5: آپ سے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث کہ ہر شخص ماں کے پیٹ میں چالیس دن تک نطفے کی صورت میں رہتا ہے کی تشریح درکار ہے؟

سوال 6: السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔امام ابن سیرین وایوب السختیانی رحمہما اللہ سے یہ اہل بدعت سے دور رہنے اور ان کی بات نہ سننے یہاں تک کہ قرأت قرآن تک نہ سننے کے اثر مروی ہیں، ہم ان آثار کی تطبیق اہل بدعت وحزبیوں کی کیسٹوں پر کس طرح کریں گے، کہ ان کی کیسٹیں نہ سنی جائيں؟

سوال 7: کیا یہ کہا جائے گا کہ: اہل سنت والجماعت نے کبھی بھی اصول عقیدہ میں اختلاف کیا ہی نہیں ہے؟

سوال 8: کیا امام احمد رحمہ اللہ کے اس کلام سے کہ جو قرآن کریم کے بارے میں توقف اختیار کرے وہ بدعتی ہے یہ سمجھا جائے گا کہ فتنے کے وقت کسی کا بھی مجمل کلام قبول نہیں کیا جائے جب تک وہ مکمل تمیز ووضاحت اختیار نہ کرے؟ کیا ایسوں کی تبدیع کی جائے گی؟

سوال 9: وہ کون سی کتب ہیں جن کا مشورہ آپ ایک طالبعلم کو دیتے ہيں کہ وہ تقدیر کے مسئلے کے تعلق سے اپنے پاس ضرور رکھے؟

سوال 10: کیا اللہ تعالی کا کلام کرنا اس کی ذاتی صفت ہے یا پھر ذاتی اور قولی دونوں صفت ہے؟

سوال 11: اگر معاصرین میں سے کوئی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر کلام کرتا ہے تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ: اس کا یہ کلام کرنا ایسے ہی ہے جیسے بعض سلف نے بھی بعض صحابہ پر کلام کیا تھا؟ اس شبہے کا ہم کیسے رد کریں گے؟

سوال 12: تارک الصلاۃ (نماز چھوڑنے والے) کے بارے میں راجح قول کیا ہے؟ اور قائل کا یہ قول کہاں تک درست ہے کہ: جو کوئی تارک الصلاۃ کی تکفیر نہيں کرتا تو وہ ضرور ارجاء میں مبتلا ہوگیا شعوری طور پر یا لاشعوری طور پر، پس کیا سلف میں سے کوئی اس قول کا قائل رہا ہے یا نہیں؟

سوال 13: کیا خروج صرف تلوار سے ہوتا ہے یا پھر خروج میں حکمرانوں کے خلاف کلام کرنا بھی داخل ہے؟

سوال 14: آپ ہر بدعتی اور منہج سلف کے مخالف پر رد کرتے ہيں، اور ان میں سے بعض ایسے ہوتے ہیں جو اپنے مسئلے میں کسی ضعیف حدیث سے استدلال کرتے ہیں، لیکن امام البربہاری رحمہ اللہ نے بھی تو بعض مسائل کی بنیاد اور استدلال موضوع (من گھڑت) اور ضعیف احادیث پر رکھی ہيں، تو پھر کیسے آپ ان لوگوں پر رد کرتے ہیں کہ جو ضعیف حدیث سے استدلال کرتے ہيں اور آئمہ سلف کو اسی بارے میں چھوڑ دیتے ہیں؟

سوال 15: اس قول کی صحت کہاں تک درست ہے کہ: بلاشبہ فرشتوں کا ایمان کم زیادہ نہيں ہوتا، جبکہ انسانوں کا ایمان کم زیادہ ہوتا ہے، اور کبھی تو ترقی کرتے کرتے اتنا ہوجاتا ہے کہ اس کا ایمان فرشتوں کے ایمان سے بھی بڑھ جاتا ہے، کیا یہ قول صحیح ہے؟

Download MP3