کیا نام لے کر بدعتیوں کا رد کیا جاسکتا ہے؟ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

کیا نام لے کر بدعتیوں کا رد کیا جاسکتا ہے؟ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

Can we refute the innovators with their names? – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan

کیا نام لے کر بدعتیوں کا رد کیا جاسکتا ہے؟  

فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ

(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: الإجابات الفاصلة على الشبهات الحاصلة، شبهة: 10۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

سوال: کیا ضروری ہے کہ اہل بدعت سے تحذیر(خبردار) کرنا ان کے کرتا دھرتا لوگوں کا نا م لے کر کیا جائے یا نہیں؟

جواب: جی ہاں، اگر ایسا شخص ہو جو اپنی بدعت کو رواج دے رہا ہے اور اس کی طرف دعوت دے رہا ہے تو اس پر رد کیا جائے گا، اور اس کا خطرہ بیان کیا جائے گا، تاکہ لوگ اس سے دھوکہ نہ کھائیں۔

2018-10-26T15:19:19+00:00