What is Fiqh-ul-Akbar? – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
فقہِ اکبر کیا ہے؟
فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ
(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)
ترجمہ: طارق علی بروہی
مصدر: المحاضرات فی العقیدۃ والدعوۃ، درس نمبر 28 "الفقه الأكبر"۔
پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فہرست مضامین
مقدمہ |
فقہ فی الدین کی اہمیت |
فقہ کی انواع |
الفقہ فی العقیدۃ |
توحید کے ساتھ شرک کی معرفت بھی ضروری ہے |
طاغوت کی تعریف |
طاغوت کی تعریف سے مستثنی لوگ |
اللہ تعالی کی عبادت اس وقت تک صحیح نہیں جب تک غیراللہ کی عبادت کا انکار نہ کیا جائے |
کیا توحید تفرقے کا سبب ہے؟ کیا توحید کے بغیر امت میں اتحاد ممکن ہے |
الفقہ فی المسائل |
مسائل کا فقہ عقیدے کے فقہ کے بغیر بیکار ہے |
دونوں اقسام کی فقہ کی تحصیل کے وسائل |
1- علم حاصل کرنا |
طلبِ علم کی راہ میں اعلی نمونہ (پہلی مثال – جبرئیل علیہ الصلاۃ والسلام ) |
قیامت کے وقوع کا علم سوائے اللہ تعالی کے کسی کو نہیں |
دوسری مثال (سیدنا موسی علیہ الصلاۃ والسلام) |
2- تدبرِ قرآن |
قرآن وحدیث کے فہم کا طریقۂ کار کیا ہو |
3- اہل علم سے سوال کرنا |
4- خطباتِ جمعہ ودروس سننا |
5- ریڈیو (انٹرنیٹ وغیرہ) پر دینی پروگرام سماعت کرنا |
آخری نصیحت |