صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو برا بھلا کہنے کی ممانعت – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو برا بھلا کہنے کی ممانعت – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

Prohibition of abusing the Sahaba (RadiAllaaho 'anhum) – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو برا بھلا کہنے کی ممانعت   

فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ

(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)

مصدر: عقیدۃ التوحید وما یضادھا۔۔۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

اہل سنت و جماعت کے نزدیک مسلمہ اصول ہے کہ صحابہ کرام سے متعلق ان کے دل صاف اور ان کی زبان ان کی ثناء خواں ہیں وہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان پر عمل کرتے ہیں:

﴿وَالَّذِيْنَ جَاءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِيْ قُلُوْبِ