تفسیر سورۂ کوثر – شیخ محمد بن صالح العثیمین

تفسیر سورۂ کوثر – شیخ محمد بن صالح العثیمین

Tafseer of Surat-ul-Kawthar – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen

تفسیر سورۂ کوثر   

فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ  المتوفی سن 1421ھ

(سابق سنئیر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: تفسیر علامہ ابن عثیمین۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

سورۃ کا خلاصہ

پس یہ سورۃ اس نعمت الہی کے بیان پر مشتمل ہے جو اس نے اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر فرمائی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خیر کثیر عطاء فرمائی۔ پھر حکم دیا گیا کہ نمازوں اور قربانیوں میں اللہ تعالی کے لیے اخلاص اپنایا جائے، اور ان کے علاوہ تمام عبادات میں اخلاص کو ہی بروئے کار لایا جائے۔ پھر یہ بیان فرمایا کہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  سے بغض رکھے یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت کی کسی چیز سے بغض رکھے تو پھر وہی ایساابتر، منقطع اور کٹا ہوا انسان ہے کہ جس میں کوئی خیر وبرکت نام کی چیز نہيں۔ اللہ تعالی ہی سے عافیت وسلامتی کا سوال ہے۔

سورۃ کی مکمل تفسیر پڑھنے کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

2016-09-08T08:30:44+00:00

Articles

Scholars