بیمہ (انشورنس) اور اس کی مختلف اقسام کا شرعی حکم – مختلف علماء کرام

بیمہ (انشورنس) اور اس کی مختلف اقسام کا شرعی حکم – مختلف علماء کرام

Shari'ah ruling regarding Insurance and its different types – Various 'Ulamaa

شیخ ابن باز، ابن عثیمین، الالبانی، مقبل الوادعی، صالح الفوزان اور فتوی کمیٹی، سعودی عرب نے ہر قسم کے تجارتی انشورنس خواہ لائف کا ہو یا گاڑی، میڈیکل وغیرہ کو حرام قرار دیا کیونکہ اس میں دھوکہ، مجھول سودا، سود، لوگوں کا ناحق مال کھانا اور جوا وقمار بازی وغیرہ شامل ہے۔ تفصیل کے لیے یہ آرٹیکل پڑھیں۔

 

2015-09-14T17:45:58+00:00