تفسیر سورۃ القدر – شیخ محمد بن صالح العثیمین

تفسیر سورۃ القدر – شیخ محمد بن صالح العثیمین

Tafsee of Surat-ul-Qadr – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen

تفسیر سورۃ القدر – شیخ محمد بن صالح العثیمین 

﴿ اِنَّآ اَنْزَلْنٰهُ فِيْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ، وَمَآ اَدْرٰىكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ، لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ، تَنَزَّلُ الْمَلٰۗىِٕكَةُ وَالرُّوْحُ فِيْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍ، سَلٰمٌ هِيَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ﴾ (القدر: 1-5)

(بلاشبہ ہم نے اسےشب قدر میں نازل فرمایا، اور آپ کو  کس چیز نے معلوم کروایا کہ شب قدر کیا ہے؟، شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے، اس میں فرشتے اور روح اپنے رب کے اذن سے ہر امر کے ساتھ اترتے ہیں، یہ رات فجر طلوع ہونے تک سراسر سلامتی ہے)…

 

2015-07-24T15:07:56+00:00