Autobiography of Shaykh 'Ubaid bin Abdullaah Al-Jabiree With QA – Shaykh 'Ubaid bin Abdullaah Al-Jabiree

ویب سائٹ میراث الانبیاء آپ کے سامنے یہ ریکارڈنگ بعنوان ’’فضیلۃ الشیخ عبید بن عبداللہ بن سلیمان الجابری حفظہ اللہ کی ذاتی سیرت‘‘  پیش کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتی ہے۔ یہ بیش قیمت مواد فضیلۃ الشیخ کی ایک بحرین زیارت کے موقع پر ریکارڈ کیا گیا۔ اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ وہ اس سے سب کو نفع پہنچائے۔

Download PDF