شرمگاہ کی آفات – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

شرمگاہ کی آفات – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

Calamities of the privates – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan

شرمگاہ کی آفات   

فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ

(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: خطبۂ جمعہ "آفة الفرج"

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ فرماتے ہیں کہ:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

’’مَنْ يَضْمَنْ لِي مَا بَيْنَ لَحْيَيْهِ، وَمَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ أَضْمَنْ لَهُ الْجَنَّةَ‘‘([1])

(جو مجھے اپنے دو گالوں اور دو ٹانگوں کے درمیان کی چیز کی ضمانت دے تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں)۔

 

اس سے مراد لسان (زبان ) اور فرج (شرمگاہ ) ہے۔اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب پوچھا گیا کہ سب سے زیادہ کس کی وجہ سے لوگ جہنم میں جائیں گے؟ فرمایا:

’’الْفَمُ وَالْفَرْجُ‘‘([2])

(منہ (زبان) اور شرمگاہ)۔

 


[1] صحیح بخاری 6474۔

 

 

[2] صحیح ترمذی 2004۔

 

 

 

2015-03-25T10:56:02+00:00