Introduction and importance of the book “Kitaab-ut-Tawheed” – Various ‘Ulamaa

’’ کتاب التوحید‘‘  کا تعارف اور اہمیت  

مختلف علماء کرام

ترجمہ، جمع وترتیب: طارق علی بروہی

مصدر: مختلف مصادر

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

بلاشبہ کتا ب التوحید از شیخ مجدد امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ بڑی اہمیت کی حامل کتاب ہے۔ ایسی اہم کتاب ہے کہ جس میں مصنف نے اللہ تعالی کےلیے خالص توحید اپنانے کا ذکر کیا ہے۔ اور یہ اس لائق ہے کہ اس کا خاص اہتمام کیا جائے کیونکہ یہ آیات قرآنیہ، احادیث نبویہ اور کبھی کبھار سلف میں سے کسی کے قول پر مشتمل ہے۔  یہاں ہم اس کتاب کا مختصر تعارف، مصنف کا منہج وطریقۂ کار اور اس کی بعض طبعات، شروحات ومختصرات کا ذکر کریں گے۔

تفصیل کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

kitab_ut_tawheed_taruf_ahmiyat