تقدیر پر ایمان کے تقاضے اور فوائد – شیخ محمد بن صالح العثیمین

تقدیر پر ایمان کے تقاضے اور فوائد – شیخ محمد بن صالح العثیمین

The requirements of believing in pre-decree and its benefits – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen

شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ "شرح الاصول الثلاثۃ" میں فرماتے ہیں:

ایمان بتقدیرمیں چند باتیں آتی ہیں:

1-  اس بات پر ایمان لانا کہ اللہ تعالیٰ کو ازل سے ابد تک ہر چیز کا اجمالی اور تفصیلی علم ہے، چاہے ان کا تعلق اس کے اپنے افعال سے ہو یا اس کے بندوں کے افعال سے۔

2- اس بات پر ایمان لانا کہ اللہ تعالیٰ نے یہ تمام چیزیں لوح محفوظ میں لکھ دی ہیں۔

3-  اس بات پر ایمان لانا کہ تمام واقع ہونے والی چیزیں اللہ تعالیٰ کی مشیئت کے بغیر نہیں ہو سکتیں چاہے وہ اس کے فعل سے متعلق ہوں یا مخلوق کے فعل سے۔

4-  اس بات پر ایمان لانا کہ تمام کائنات اپنی ذات ،صفات اور حرکات میں اللہ کی مخلوق ہے۔

 

تفصیل کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

 

2014-06-12T06:18:55+00:00