منہج سلف صالحین اور امت کو اس کی حاجت – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

منہج سلف صالحین اور امت کو اس کی حاجت – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

The Salafee Manhaj and Ummah's need towards it – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan

شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ فرماتے ہیں:

یہ موضوع بہت اہم ترین موضوع ہے جیسا کہ آپ سن چکے ہیں اور اعلان ہوا کہ: ’’منهج السلف الصالح وحاجة الأمة إليه‘‘ (منہج سلف صالحین اور امت کو اس کی حاجت)۔

سلف صالحین سے مراد امت کے پہلے پہل زمانے کے لوگ ہیں جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مہاجرین وانصار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہیں۔۔۔

 

 

2014-02-23T05:45:37+00:00

Articles

Scholars