Does Shaykh Rabee' call towards blind following Him (Taqleed)?  – Tawheedekhaalis.com

کیا شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ لوگوں کو اندھی تقلید کی دعوت دیتے ہیں؟   

ترجمہ وترتیب: طارق علی بروہی

مصدر: مختلف مصادر۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

شیخ ربیع بن ہادی المدخلی حفظہ اللہ پر تقلید کی دعوت دینے کا اور ان کے تلامیذ وغیرہ پر تقلیدی سلفی ہونے کا الزام

شیخ علامہ عبید اللہ رحمانی مبارکپوری رحمہ اللہ  المتوفی 1414ھ اعتراف کرتے ہیں کہ شیخ ربیع مقلدین کا رد کرتے ہیں

شیخ ربیع کا شیخ علامہ محمد ناصر الدین البانی  رحمہ اللہ المتوفی 1420ھ کے سامنے تقلید کا رد فرمانا

شیخ ربیع حفظہ اللہ نے فالح الحربی کا رد تقلید کے مسئلے ہی پر کیا تھا!

کیا جرح وتعدیل میں کسی ثقہ عالم کے قول کو لینا مذموم تقلید کہلاتا ہے؟

جرح وتعدیل میں ثقہ عالم کے قول کو ماننا تقلید نہیں اس کے باوجود شیخ ربیع کسی کو اپنی جرح ماننے پر مجبور نہیں کرتے

کیا شیخ ربیع کے طلاب صحیح سلفی نہیں؟ شیخ احمد بن یحیی النجمی رحمہ اللہ المتوفی 1429ھ

البتہ اس مذکورہ حالت سے توتقلید ہی بھلی!